Daroos Al Fouz Al Kabir

الفوز الکبیر | 08 | تفسیری اَسالیب و مناہج کا تحلیل و تجزیہ | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

الفوز الکبیر | 08 | تفسیری اَسالیب و مناہج کا تحلیل و تجزیہ | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
دُروسالفوز الکبیر فی اصول التفسیر از امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ (قرآن فہمی کے بنیادی اصولوں کا تعارف) درس : 8️⃣ قرآن حکیم کے روایتی تفسیری اَسالیب و مناہج کا تحلیل و تجزیہ اور امام شاہ ولی اللہ دہلوی کے منفرد اُسلوبِ تفسیر کی خصوصیات؛ الفوز الکبیر کے بابِ چہارم کا مطالعہ مُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 0:00 آغاز درس 0:23 الفوز الکبیر کے چوتھے باب کا بنیادی خاکہ 1:44 محدثین، متکلمین اور فقہا وغیرہم کے مناہجِ تفسیر اور اُن میں امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی غیر معمولی مہارت 13:47 امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی نظر میں علم السلوک و الاحسان اور علم الحقائق دو مستقل علوم ہیں 18:19 امام عبید اللہ سندھیؒ کی رائے میں علمِ تصوف دراصل علم الحقائق ہے 26:26 امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی نئی تفسیری جہات 31:22 شعائرِ اربعہ اور امام شاہ ولی دہلویؒ کا نقطۂ نظر 37:09 شعائرِ اربعہ کی عقلی و منطقی تشریح و توضیح، امام سندھیؒ کی نگاہ میں 40:08 امام شاہ ولی اللہ دہلوی کا قرآن حکیم کے وجودِ مثالی سے بلاواسطہ استفادہ 45:03 امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا نسبتِ اویسی کے ذریعے حضور ﷺ سے روحانی فیض کا حصول 49:38 امام دہلویؒ کا خانۂ کعبہ میں تجلیاتِ الٰہی سے براہِ راست استفادہ 52:26 حضرت شاہ صاحبؒ کا صلوۃِ عظمیٰ یعنی نماز کے روحانی و نورانی و مثالی وجود سے بلا واسطہ استفادہ 58:58 روایتی طریقہ ہائے تفاسیر کا تحلیل و تجزیہ 1:21:46 امام شاہ ولی دہلویؒ کی علمِ حدیث کے تناظر میں اہم تفسیری قواعد کی نشان دہی 1:22:18 قرآن حکیم کے غریب (عربی زبان میں نامانوس) الفاظ کے معنی کی تعیین میں صرف لغت پر اکتفا باعثِ گمراہی ہے 1:25:32 قرآن حکیم کے غریب الفاظ مثلاً ’’قصاص‘‘ وغیرہ کے ضمن میں شاہ صاحبؒ کی منفرد اور امتیازی تشریح 1:28:24 محدثین کی تفسیر کے چار پہلوؤں کا تحلیل و تجزیہ پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/