الفوز الکبیر | 07 | قرآن حکیم کا منفرد و ممتاز اُسلوبِ بیان | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
دُروس*الفوز الکبیر فی اصول التفسیر* از امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ *(قرآن فہمی کے بنیادی اصولوں کا تعارف)* *درس* : 7️⃣ *قرآن حکیم کا منفرد و ممتاز اُسلوبِ بیان* *سورتوں کی ترتیب اور وجوہِ اعجاز؛ الفوز الکبیر کے تیسرے باب کا مطالعہ* *مُدرِّس:* حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇 0:00 آغاز درس 1:35 قرآن حکیم کا منفرد اسلوبِ کلام، جو نہ نظم ہے اور نہ نثر 3:38 قرآن کی ہر سورت‘ اللہ تعالیٰ کا مستقل فرمانِ شاہی ہے 7:32 قرآن کی سورتوں کی ترتیب، تقسیم اور اُن کے موضوعات 19:56 قرآنی کی سورتوں کا منفرد اُسلوب اور اُن کے آغاز میں فرامینِ شاہی کی رعایت 28:09 بعض قرآنی سورتیں قصائد و اشعار کی طرح اثر آفرین ہیں 32:29 مولانا سندھیؒ کی نظر میں کلمۂ جامعہ کی تشریح 33:35 سورتوں کی ابتدا و اختتام کے باہمی ربط پر غور و فکر سے ان کا موضوع متعین کرنے میں مدد ملتی ہے 40:59 فطری حلاوت کے انداز میں قرآن کی آیات اور اَشعار میں اشتراک 48:14 فطری حلاوت کے انداز میں قرآن کی آیات اور اَشعار میں اشتراک کے باوجود دونوں میں بنیادی فرق ہے 51:19 اقوامِ عالم کے قوافی کا خلاصہ 54:47 قرآن کی آیات کا اسلوب اور طبعی لذت 56:55 قرآنی آیات میں سانس کے لحاظ سے ترتیب کے بارے میں امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا منفرد قاعدہ 1:11:38 قرآن میں عرب کے روایتی شعری قافیے کو اختیار نہ کرنے کی وجہ 1:13:01 قرآن حکیم میں علومِ خمسہ کے مطالب مکرر ذکر کرنے کی حکمت 1:19:55 قرآن حکیم کے پانچ وجوہِ اعجاز 1:29:42 فلسفۃُ التّشریع الإسلامی کا مربوط نظام، قرآن حکیم کا ایک معجزہ ہے پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/