الفوز الکبیر | 02 | قرآن حکیم کا چار فاسد مذہبی گروہوں سے مباحثہ | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
دُروس*الفوز الکبیر فی اصول التفسیر* از امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ *(قرآن فہمی کے بنیادی اصولوں کا تعارف)* *درس* : 2️⃣ *قرآن حکیم کا چار فاسد مذہبی گروہوں سے مباحثہ* *اور اہلِ شرک کے فرسودہ اَفکار و خیالات کا تحلیل و تجزیہ* *مُدرِّس:* حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇 0:00 آغاز درس ✔️ علم المخاصمہ کے دو بنیادی اصول ✔️ حقائق کے برعکس بنیادی عقائد اور اُن کی تردید ✔️ فاسد اَفکار و نظریات کے حاملین کے شکوک و شبہات اور اُن کا جواب ✔️ دلائلِ بُرہانی اور دلائلِ خطابی کی توضیح و تشریح ✔️ قرآن حکیم کا اندازِ دعوت خطابی اور حضرت شیخ الہندؒ کی وضاحت ✔️ مکی سوسائٹی کا فکر و نظریہ اور نظام و سسٹم ✔️ ملتِ حنیفی (ابراہیمی) اور اس کے بنیادی شعائر کا تعارف ✔️ مشرکینِ مکہ کے عقائد و اَعمال کے مفاسد (خرابیاں) ✔️ (1) شرک؛ مکہ کے طبقاتیت زدہ ماحول کی بنیادی خرابی ✔️ شرک کی حقیقت اور اس کی قرار واقعی حیثیت ✔️ شرک کے تناظر میں ہندوستان میں انگریز کے استعماری نظام کے تسلط کا جائزہ ✔️ مشرکینِ مکہ کے تمام بت، نیک اور بزرگ شخصیات سے منسوب تھے ✔️ شرک اور آمریت پر مبنی سسٹم کے باہم ربط و تعلق کا جائزہ ✔️ (2) تشبیہ (مخلوق کی صفات، خالقِ کائنات میں تسلیم کرنا) مکی معاشرے کی دوسری خرابی ✔️ شرک کی طرح تشبیہ کا آمرانہ طرز ِفکر سے تعلق ✔️ (3) تحریف؛ آمریت زدہ نظام کی تیسری خرابی ✔️ ملتِ ابراہیمی میں تحریف اور بت پرستی کا آغاز ✔️ مکہ میں مالی استحصال اور لوٹ کھسوٹ کے نظام کے ذرائع؛ بحیرہ، سائبہ، وصیلہ، حامی، استقسام بالازلام وغیرہ ✔️ (4) احتساب کے عملی نظام، حشر و نشر کا انکار؛ چوتھی خرابی اور اس کا سرمایہ پرستی کے فروغ میں کردار ✔️ (5) حضور ﷺ کی رسالت کا انکار اور اس پر بے سروپا اعتراضات ؛ پانچویں خرابی ✔️ موجودہ دور میں مشرکین کا اِطلاقی نمونہ ✔️ حضور ﷺ کی بعثت کا مقصد؛ ملتِ ابراہیمی کے اصولوں کا احیاء اور ان پر سماج کے قیام کے لیے جدو جہد ✔️ مشرکین کی خرابیوں پر قرآنی مخاصمہ کے مختلف طریقوں پر تفصیلی بحث پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/