رحیمیہ موبائل ایپلی کیشن (Android)کا دوسرا اور (iOS) کا پہلا ورژن

Jan 29, 2022

رحیمیہ موبائل ایپلی کیشن (Android)کا دوسرا اور (iOS)  کا پہلا ورژن ڈاوٗن لوڈ کے لئے دستیاب ہیں۔
لنکس: 
 https://play.google.com/store/apps/details?id=org.rahimia.app
 https://apps.apple.com/pk/app/rahimia-official/id1607136682

اس ریلیز کے چیدہ چیدہ امور درج ذیل ہیں ۔
- آف لائن آرٹیکلز اور دعا کی سہولت دی گئی ہے، تا کہ ہر بار آپ کو  ڈاوٗن لوڈ نہ کرنے پڑیں۔ اور ڈیٹا کم استعمال ہو۔
- آرٹیکلز میں سے ٹیکسٹ کو منتخب کیا جا سکتا ہے۔
- چینل ویڈیو پلیئر کو بہتر بنایا گیا ہے۔
- سرورق کی تزئین و آرائش کی گئی ہے۔
- پاڈ کاسٹ پلیئر میں آنے والے مسائل کر کے اس کے ڈیزائن کو بہتر بنایا گیا ہے۔
- پاڈ کاسٹ پلے کرتے ہوئے آپ  موبائل پر دوسرا کوئی کام کر رہے ہوں تو  نوٹیفیکیشن ایریا میں سے آڈیو کو چلایا یا بند کیا جا سکتا ہے۔ اسی طرح لاک سکرین پر بھی کنٹرول ملے گا۔
- دعا کے لئے نیا یوزر انٹرفیس متعارف کرایا گیا ہے۔
- شیئرنگ کی آپشن میں بھی بہتری لائی گئی ہے۔
- مطبوعات کے لئے پی ڈی ایف ریڈر دیا گیا ہے۔