Mar 19, 2025
خوش خبری:
*رحیمیہ مطبوعات کی نئی پیش کش*
حضرت شیخ الہند مولانا محمود حسنؒ کی چالیس علمی و دینی اسناد کا مجموعہ
*مقامُ مَـحموؒد*
أربعون إسنادًا دینیًّا لشیخ الھند الإمام مولانا محمود حسن الدیوبندي قُدِّسَ سِرُّہٗ
حضرت مولانا مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری دامت برکاتہم العالیہ کی شرح
*إسناد مشھود في شرح مقام محمود*
کے ساتھ شائع ہوچکی ہے۔
یہ کتاب رحیمیہ بک شاپ، 33/A کوئینز روڈ ، شارع فاطمه جناح، لاہور سے رعایتی قیمت پر حاصل کی جاسکتی ہے۔
*عام قیمت:* 2600 روپے
*رعایتی قیمت:* 1300 روپے
فون نمبرز:
0092-42-36307714,36369089
راؤ عتیق الرحمٰن خاں:
0332-7203090