Category
Worship
Question
کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کہ ایک بستی ، جس کی کل آبادی تقریباً بیس (۲۰)گھر ہیں اور وہاں نمازِ عید پڑھائی جاتی ہے ، جب کہ وہاں نمازِ جمعہ اور دیگر نمازیں باجماعت ادا نہیں ہوتیں،برائے کرم آگاہ فرمائیں کہ ایسی بستی میں نمازِ عید پڑھنا جائز ہے ؟ سائل : محمد منشاء
Answer
چھوٹے گاؤں میں عید نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے ۔ وفی رد المختار وفی القنیہ صلاۃ العبد فی القری تکرہ تحریماً (شامی ج۱) <فقط وا للہ تعالیٰ اعلم
Date & Time
Dec 13, 2021 @ 12:11PM
Source
Tags
No Tags Found