Category
Nikah o Talaq
Fatwa Number
0007
Question
کیا کوئی مسلم لڑکی بوہری لڑکے سے شادی کرسکتی ہے؟ اس بارے میں شرعی نقطہ نظر کیا ہے؟
Answer
بوہری فرقے کے عقائد، جو ان کی معتمد کتب میں درج ہیں، اسلام کے بنیادی مسلمہ عقائد سے قطعا مختلف ہیں، جن کی وجہ سے ان سے رشتہ داری جیسے تعلقات استوار کرنا درست نہیں، اسی لیے صورت مسئولہ میں بوہری لڑکے سے نکاح جائز نہیں۔
هذا ما عندي والعلم عند الله
Venue
Karachi
Date & Time
Dec 14, 2023 @ 03:18PM
Tags
No Tags Found