Category
Nikah o Talaq
Fatwa Number
0019
Question
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
حضرت جی
ایک دوست نے سوال کیا ہے ۔ کہ میں نے اپنی بیوی کو کہا اگر میری اجازت کے بغیر گھر سے نکل گئے تو ،،میرا تیرا نکاح ختم. یہ الفاظ میں نے اپنی بیوی کو ڈرانے کے لیے کہا ہے اس میں میری نیت طلاق کی نہیں تھی ۔
تو کیا اس صورت میں اگر بیوی خاوند کی اجازت کے بغیر نکل گئی ۔ تو کیا طلاق واقع ہوگی ۔
Answer
صورت مسئولہ میں فقہاء کے ہاں یہ الفاظ کنایات میں سے ہیں اگر بولنے والے کی نیت طلاق کی نہیں، تو طلاق واقع نہیں ہوگی فقط
واللہ اعلم
Venue
سوات
Date & Time
Feb 28, 2024 @ 09:13AM