معتدہ حاملہ سے نکاح کا حکم

Category
Nikah & Talaq
Fatwa Number
0582
Question

اگر کسی عورت کو طلاق ہو چکی ہو یا اس کا شوہر فوت ہوچکا ہو اور وہ حاملہ ہو، تو کیا اس سے نکاح کرنا جائز ہے؟

Answer

​معتدہ حاملہ (طلاق یا وفات کی عدت گزارنے والی حاملہ عورت) کی عدت وضع حمل (بچے کی پیدائش) ہے، لہذا وضعِ حمل سے پہلے (دورانِ عدت) نکاح کرنا جائز نہیں۔

Venue
Kurram
Date & Time
Nov 03, 2026 @ 01:06PM
Tags
No Tags Found