قرآنی موبائل ایپلی کیشنز کی خرید و فروخت

Category
Sales and Dealings
Fatwa Number
0668
Question

آج کل مختلف موبائل ایپلی کیشنز کے ذریعے سے مختلف طرح کا ڈیٹا فروخت کیا جاتا ہے۔ اس میں بعض ایپلی کیشنز ایسی بھی ہیں، جن میں قرآن پاک کتابت اور تلاوت کی شکل میں ہوتا ہے۔ کیا اسے فروخت کرنا، اس کا معاوضہ لینا جائز ہے؟ نیز کیا ان ایپلی کیشنز پر قرآن پڑھنا اور سننا جائز اور موجب ِاجر و ثواب ہے؟

Answer

اگر موبائل ایپلی کیشنز اسی لیے سرمایہ خرچ کرکے بنوائی یا اپنی محنت سے سافٹ وئیر تیار کرکے بنائی تو اس کو فروخت کرنا، اس کا معاوضہ لینا جائز ہے۔ کاغذ پر قرآن حکیم پڑھنے کی طرح ان پر قرآن پڑھنا اور سننا بھی جائز اور موجب ِاجر و ثواب ہے۔

Venue
Lahore
Date & Time
Oct 13, 2026 @ 11:31AM
Tags
No Tags Found