بلا ضرورت سجدہ سہو کرنے سے نماز کا حکم

Category
Ibadaat & Ikhbat e Ilahi
Fatwa Number
0573
Question

اگر سجدہ سہو کی ضرورت نہیں تھی لیکن پھر بھی کردیا تو نماز پر کوئی فرق پڑے گا؟

Answer

​وجوب کے اسباب کے بغیر بلا ضرورت سجدہ سہو کرنا نماز میں ایک زائد فعل کا اضافہ ہے، اس لیے بلا ضرورت سجدہ سہو کرنا جائز نہیں ہے۔ البتہ اگر کسی شخص کو یہ گمان ہوا کہ اس پر سجدہ سہو واجب ہوگیا ہے اور سجدہ سہو کرنے کے بعد اس کو معلوم ہوا کہ اس پر سجدہ سہو لازم نہیں تھا، تو اس صورت میں اس کی نماز درست ہوجائے گی، اعادہ کی ضرورت نہیں۔

Venue
khairpur
Date & Time
Oct 12, 2026 @ 05:27PM
Tags
No Tags Found