غیر کتابی کافر یا ملحد کے ذبیحے کا حکم

Category
Halal & Haram
Fatwa Number
0558
Question

اگر کوئی غیر کتابی کافر یا ملحد شخص کسی حلال جانور کو ذبح کرے تو شرعاً ایسے ذبیحے کا کیا حکم ہے؟

Answer

​جو شخص بنیادی ضروریاتِ دین کا منکر ہو اور اس کا کفر اور الحاد مسلمہ ہو، شرعاً اس کا ذبیحہ حلال نہیں ہے۔

Venue
Gujar Khan
Date & Time
Sep 23, 2026 @ 03:57PM
Tags
No Tags Found