Category
Halal & Haram
Fatwa Number
0558
Question
اگر کوئی غیر کتابی کافر یا ملحد شخص کسی حلال جانور کو ذبح کرے تو شرعاً ایسے ذبیحے کا کیا حکم ہے؟
Answer
جو شخص بنیادی ضروریاتِ دین کا منکر ہو اور اس کا کفر اور الحاد مسلمہ ہو، شرعاً اس کا ذبیحہ حلال نہیں ہے۔
Venue
Gujar Khan
Date & Time
Sep 23, 2026 @ 03:57PM
Tags
No Tags Found
