غیر مسلم کو زکوۃ دینا

Category
Zakat & Charity
Fatwa Number
0539
Question

طاہر کے محلے میں کچھ غیر مسلم انتہائی غربت کی زندگی گزار رہے ہیں۔ کیا ان غیر مسلم لوگوں کی امداد زکوٰۃ کی رقم سے کی جاسکتی ہے؟

Answer

غیر مسلم غریب آدمی کی امداد صدقے کی مَد میں سے کی جائے گی۔ زکوٰۃ کا مال زکوٰۃ کے مصارف پر ہی خرچ کیا جائے۔ غیر مسلم زکوٰۃ کے مصارف میں داخل نہیں ہے۔

Venue
Murri
Date & Time
Sep 15, 2026 @ 07:01PM
Tags
No Tags Found