Category
Prohibition & Legalization
Fatwa Number
0503
Question
کچی یا جلی ہوئی روٹی کھانا کیسا ہے؟
Answer
مضرِ صحت ہونے کے سبب کچی یا جلی ہوئی روٹی کھانے سے پرہیز کرنا چاہیے۔ البتہ اگر روٹی تھوڑی کچی ہو، لیکن کھانے کے قابل ہو یا زیادہ سینکی ہوئی ہو کہ اس پر جلا ہونے کا مفہوم صادق نہ آرہا ہو تو ضائع کرنے کے بجائے کھا لینا بہتر ہے۔
Venue
Gilgit
Date & Time
Aug 16, 2026 @ 10:55AM
Tags
No Tags Found
