ماہِ صفر میں شادی بیاہ اور ختنہ کا حکم

Category
Prohibition & Legalization
Fatwa Number
0488
Question

عام طور پر صفرالمظفر کے مہینے کو اچھا تصور نہیں کیا جاتا اور اس ماہ میں شادی بیاہ اور ختنہ کرنا مکروہ سمجھا جاتا ہے۔ اس کی حقیقت کیا ہے ؟

Answer

یہ ایک جاہلی تصور ہے۔ خود رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں بھی یہ تصور موجود تھا۔ آپ ﷺ نے اس تصور کا ”لاصفر“ (صفر کی بدحالی کی کوئی حقیقت نہیں) کہہ کر ردّ کردیا۔ لہٰذا اس مہینے میں شادی بیاہ، ختنہ کرنا، دیگر ایام اور مہینوں کی طرح بالکل جائز ہے۔

Venue
Lahore
Date & Time
Aug 03, 2026 @ 08:18PM
Tags
No Tags Found