Category
Sharecropping
Fatwa Number
0471
Question
(1) ٹھیکے پر زمین دینا شرعاً کیسا ہے؟
(2) کیا آٹھویں یا دسویں حصے ٹھیکہ پر زمین دینا درست ہے؟
Answer
(1) ٹھیکے پر زمین دینا شرعاً جائز ہے۔
(2) متعین پیداوار (مثلاً دس، بیس بوریاں وغیرہ) کی شرط لگانا درست نہیں، البتہ آٹھویں یا دسویں حصے ٹھیکہ پر زمین دینا درست ہے۔
Venue
Mailsi
Date & Time
Jul 22, 2026 @ 02:54PM
Tags
No Tags Found
