Category
Zakat & Charity
Fatwa Number
0469
Question
کیا ایک مستحق کے لیے جمع کردہ صدقات اس کے علاوہ کسی دوسرے مستحق پر خرچ کیے جاسکتے ہیں؟
Answer
جس کے لیے صدقات جمع کیے گئے ہوں اسی پر خرچ ہونے چاہیں۔ البتہ اگر وہ مستحق نہ رہا یا اس کی ضرورت سے زائد ہیں تو اس صورت میں دوسرے مستحق پر خرچ کیے جاسکتے ہیں۔
Venue
Karachi
Date & Time
Jul 22, 2026 @ 01:08PM
Source
Tags
No Tags Found
