اگلی صف جگہ ہونے باوجود نئی صف بنانے کا حکم

Category
Ibadaat & Ikhbat e Ilahi
Fatwa Number
0468
Question

اگر اگلی صف میں جگہ موجود ہو، لیکن اس کے باوجود کوئی شخص نئی صف بنا کر نماز شروع کر دے، تو اس شخص کی نماز کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟

Answer

اگلی صف میں جگہ ہونے کے باوجود نئی صف بنانا اگرچہ مکروہ تحریمی ہے، لیکن نماز کراہت کے ساتھ ادا ہو جائے گی۔

Venue
Sibi
Date & Time
Jul 21, 2026 @ 07:46AM
Tags
No Tags Found