جعلی دستاویزات پر تعلیم اور ملازمت حاصل کرنا

Category
Prohibition & Legalization
Fatwa Number
0451
Question

کیا جعلی دستاویزات پر تعلیم حاصل کی جاسکتی ہے؟ نیز کیا ملازمت کے لیے جعلی دستاویزات کا سہارا لیا جاسکتا ہے؟

Answer

جعل سازی کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔ تعلیم یا ملازمت کے لیے جائز ذرائع اختیار کرنے چاہییں۔

Venue
Swat
Date & Time
Jul 10, 2026 @ 07:44AM
Tags
No Tags Found