Category
Nikah & Talaq
Fatwa Number
0447
Question
ہمارے ہاں عام طور پر بیٹیوں کو شادی کے موقع پر جہیز دینے کا رواج ہے، جس کا باقاعدہ مطالبہ کیا جاتا ہے۔ کیا شرعی حوالے سے جہیز کی کوئی حیثیت ہے؟ نیز کیا جہیز کی کوئی شرعی مقدار متعین ہے؟
Answer
جہیز دینے کا مسئلہ شرعی نہیں، بلکہ رواجی ہے اور نہ ہی اس کی کوئی شرعی مقدار متعین ہے۔ سو اگر بغیر مطالبے، بغیرنمود و نمائش اور اسراف کے والدین اپنی بیٹی کو گھریلو ضرورت کی اشیا دے دیں تو اس میں کوئی حرج نہیں، بلکہ قرابت داری میں اُلفت اور تعاون کا موجب ہے۔
Venue
چشتیاں
Date & Time
Jul 08, 2026 @ 07:49AM
Source
Tags
No Tags Found
