Category
Prohibition & Legalization
Fatwa Number
0439
Question
تعلیم آج کی زندگی کا ناگزیر حصہ ہے۔ آج کے دور میں بچیوں کو جدید تعلیم مثلاً میڈیکل، انجینئرنگ، کمپیوٹر وغیرہ کی تعلیم دینا کیسا ہے؟ کیا شرعاً اس کی گنجائش ہے یا نہیں؟
Answer
عصر حاضر کے ناگزیر تقاضوں کے مطابق بچیوں کو تعلیم دلوانا مستحسن امر ہے۔
Venue
Lahore
Date & Time
Jul 05, 2026 @ 11:04AM
Tags
No Tags Found
