حلال جانوروں کے کپورے کھانے کا حکم

Category
Halal & Haram
Fatwa Number
0403
Question

کیا کپورے کھانا جائز ہے؟

Answer

شریعت مطہرہ نے حلال جانوروں کے جن سات اعضا کے کھانے سے منع کیا ہے، ان میں کپورے (خصیتین) بھی شامل ہیں۔ شرعی نصوص میں درج ذیل سات اعضا کے کھانے کی ممانعت وارد ہوئی ہے:

(1) بہنے والاخون

(2) ذَکر

(3) کپورے

(4) شرمگاہ

(5) غدود

(6)مثانہ

 (7) پتہ

Venue
Lahore
Date & Time
May 30, 2026 @ 06:11AM
Tags
No Tags Found