Category
Qurbani & Aqiqah
Fatwa Number
0385
Question
عقیقہ میں بڑے جانور کی کیا شرائط ہیں؟
Answer
عقیقہ کے جانور کی وہی شرائط ہیں، جو قربانی کے جانور کی ہیں۔ چھوٹے جانور مثلاً بکری وغیرہ کی عمر ایک سال اور بڑے جانور مثلاً گائے وغیرہ کی عمر دو سال ہو۔ جن نقائص کی وجہ سے قربانی کے جانور کی قربانی جائز نہیں ہوتی، انھیں نقائص کی وجہ سے عقیقہ کا جانور ذبح کرنا بھی صحیح نہیں ہوتا۔
Venue
Lahore
Date & Time
May 21, 2026 @ 05:46PM
Source
Tags
No Tags Found
