Category
Ibadaat & Ikhbat e Ilahi
Fatwa Number
0359
Question
نمازِ قصر میں سفر کی مشقت‘ بنیادی علت تصور کی جاتی ہے۔ جب کہ آج جدید سائنس نے سفری سہولتیں بہت پیدا کردی ہیں۔ کیا اس بنیادی سبب کے مفقود ہونے کی صورت میں نمازِ قصر کے حکم میں کوئی تبدیلی ممکن ہے؟
Answer
نمازِ قصر یا دیگر عبادات میں جو حدود و قیود شریعت کی طرف سے مقرر کردی گئی ہیں، ان کے مصالح اور علل کا ہم مکمل احاطہ نہیں کرسکتے۔ لہٰذا جدید سائنس کے دور میں بھی یہی حدود معتبر ہوں گی۔
Venue
Sargodha
Date & Time
Apr 30, 2026 @ 11:42AM
Source
Tags
No Tags Found
