والدین کے لیے عقیقے کا جانور ذبح کرنا

Category
Qurbani & Aqiqah
Fatwa Number
0360
Question

عموماً والدین اپنے بچوں کے نام پر عقیقے کا جانور ذبح کرتے ہیں۔ کیا اولاد اپنے والدین کے لیے عقیقے کا جانور ذبح کرسکتے ہیں؟ 

Answer

​عقیقے کا جانور انسانی جان کا ایک صدقہ ہے۔ سنت اور مستحب عمل ہے۔ اگر والدین کا عقیقہ نہیں ہوا تو اولاد بھی ان کی طرف سے عقیقہ کرسکتی ہے۔

Venue
Qasoor
Date & Time
Apr 30, 2026 @ 06:36PM
Tags
No Tags Found