Category
Rulings for the deceased
Fatwa Number
0352
Question
(1) نمازِ جنازہ میں چار تکبیریں کہنے کے بعد سہواً (بھول کر) اگر پانچویں تکبیر کہہ دی تو کیا نماز جنازہ کا اعادہ ضروری ہے؟
(2) کیا مقتدی بھی امام کے ساتھ پانچویں تکبیر کہیں گے؟
Answer
(1) بھول کر پانچویں تکبیر کہنے سے نمازِ جنازہ ادا ہوگئی، اعادہ کی ضرورت نہیں۔
(2) ایسی صورت میں مقتدی خاموش رہیں، جب امام سلام پھیر دے تو وہ بھی سلام پھیر دیں۔
Venue
Haroonabad
Date & Time
Apr 24, 2026 @ 12:08PM
Tags
No Tags Found
