Category
Ibadaat & Ikhbat e Ilahi
Fatwa Number
0345
Question
ایک شخص جماعت میں شریک ہوا۔ نماز مکمل ہوجانے کے بعد اُسے معلوم ہوا کہ امام صاحب کا مسلک مقتدی سے مختلف ہے۔ کیا ایسی صورت میں نماز درست ہوجائے گی یا اعادہ ضروری ہے؟
Answer
اگر جماعت میں شریک ہونے والے کا مسلک حنفی ہے اور امام صاحب‘ شافعی، مالکی، حنبلی مسلک کے پابند ہیں تب بھی نماز درست ہوجائے گی۔ نماز کے اعادے کی نہ ضرورت ہے اور نہ ہی معلوم ہونے پر نماز کا توڑنا درست ہے۔
Venue
Chishtian
Date & Time
Apr 22, 2026 @ 07:08PM
Source
Tags
No Tags Found
