Category
Nikah & Talaq
Fatwa Number
0338
Question
کیا ایک ہی وقت میں تین طلاقیں دینے سے تینوں واقع ہو جاتی ہے؟
Answer
ایک ہی وقت میں صریح الفاظ کے ساتھ دی گئی تین طلاقیں تین ہی واقع ہوتی ہیں۔ جمہور صحابہ، تابعین و فقہائے امت کا اسی پر اجماع ہے۔ تین طلاقوں کے بعد میاں بیوی کا ایک ساتھ رہنا حرام ہو جاتا ہے اور عورت پر عدت لازم آتی ہے۔ عدت مکمل ہونے کے بعد وہ دوسری جگہ نکاح کرسکتی ہے۔
Venue
Karachi
Date & Time
Apr 18, 2026 @ 09:57AM
Tags
No Tags Found
