Category
Zakat & Charity
Fatwa Number
0334
Question
ایک شخص صاحبِ نصاب ہے اور اس پر زکوٰۃ واجب ہے، لیکن اس کی بہن غریب ہے اور وہ زکوٰۃ کی مستحق ہے۔ اگر وہ شخص اپنی زکوٰۃ کی رقم اپنی بہن کو دے دے تو کیا زکوٰۃ ادا ہوجائے گی؟
Answer
بہن اگر زکوٰۃ کی مستحق ہو تو اس کو زکوٰۃ دینا نہ صرف درست ہے، بلکہ افضل ہے۔ لہٰذا اس شخص کا اپنی زکوٰۃ کی رقم مستحق بہن کو دینا شرعی طور پر درست ہے۔
Venue
Lahore
Date & Time
Apr 17, 2026 @ 09:21PM
Source
Tags
No Tags Found
