Category
Rulings for the deceased
Fatwa Number
0331
Question
عورتوں کا اپنے قریبی عزیز کی قبر پر دعا کے لیے قبرستان جانا شرعاً کیسا ہے؟
Answer
عورتوں کا اپنے محرم (شوہر، باپ، بھائی، بیٹا وغیرہ) کے ہمراہ قبر کی زیارت کے لیے قبرستان جانا جائز ہے۔ بہتر یہ ہے کہ نہ جائیں۔ مگر جانا بھی گناہ نہیں ہے کیوں کہ حضرت عائشہؓ اپنے بھائی عبد الرحمان کی قبر پر زیارت کے لیے گئی تھیں۔
(کفایت المفتی، ج:4، ص: 183)
Venue
Riyadh, Saudi Arabia
Date & Time
Apr 14, 2026 @ 09:01AM
Source
Tags
No Tags Found
