نکاح کے بعد رخصتی میں تاخیر کرنا

Category
Nikah & Talaq
Fatwa Number
0336
Question

لڑکے اور لڑکی کے نکاح کے بعد ایک سال تک رخصتی نہ ہو تو کیا اس طرح نکاح کرلینا چاہیے؟

Answer

​نکاح کے بعد رخصتی میں بلا وجہ تاخیر نہیں کرنی چاہیے، لیکن اگر کسی معقول عذر کے سبب سال بھر رخصتی نہ ہو تو اس طرح نکاح کرنے میں حرج نہیں ہے۔

Venue
Okara
Date & Time
Apr 11, 2026 @ 11:01AM
Tags
No Tags Found