Category
Ibadaat & Ikhbat e Ilahi
Fatwa Number
0323
Question
ایک مسافر حالت ِسفر میں فارغ وقت دیکھ کر ایسی نمازوں کی قضا کرنا چاہتا ہے، جو اس سے مقیم ہونے کی حالت میں قضا ہوئیں۔ تو کیا سفر میں قضا شدہ نمازوں کی قضا پڑھتے وقت قصر ضروری ہے یا نہیں؟
Answer
مسافر کے مقیم ہونے کی حالت میں جو نمازیں قضا ہوئی ہیں، اگر وہ ان کی قضا سفر کی حالت میں کرنا چاہتا ہے تو ان کو مقیم کی نماز کی طرح ہی پڑھے گا۔ قصر صرف ان نمازوں میں ہے، جو نمازیں حالتِ سفر میں اس پر لازم ہوئیں۔
Venue
Multan
Date & Time
Apr 11, 2026 @ 02:19PM
Source
Tags
No Tags Found
