Fatwa Number
0321
Question
ایک شخص ایک مسجد میں اذان کہتا ہے اور پھر وہ شخص دوسری مسجد میں نماز پڑھنے چلا جاتا ہے۔ اس کا یہ فعل شرعاً دررست ہے یا نہیں؟ ایسے ہی یہ بھی بیان کریں کہ اس کی اذان کہنے میں کوئی حرج تو لاحق نہیں ہوتا؟
Answer
مؤذن نے مسجد میں اذان کہی ہے تو نماز بھی وہیں ادا کرے۔ ہاں اگر یہاں او رکوئی نمازی نہیں اور دوسری مسجد میں جہاں جانا چاہتا ہے‘ وہاں جماعت کا اہتمام ہے تو یہ دوسری مسجد میں جاسکتا ہے۔ البتہ یہ مستقل عادت نہ بنائی جائے۔
Venue
pasheen
Date & Time
Apr 09, 2026 @ 05:58PM
Source
Tags
No Tags Found
