عصر کی نماز پڑھتے ہوئے سورج غروب ہوجائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟​​

Category
Ibadaat & Ikhbat e Ilahi
Fatwa Number
0314
Question

ایک شخص عصر کی نماز کے چار فرض ایسے وقت میں پڑھتا ہے کہ سورج نصف اندر ہے اور نصف باہر۔ کیا ایسے وقت میں نمازِ عصر پڑھنے سے اس شخص کی نماز ہوگئی یا نہیں؟

Answer

نمازِ عصر اگر کسی وجہ سے بروقت ادا نہیں کرسکا اور سورج غروب کے قریب ہے تو اس وقت بھی عصر کی نماز ادا کرلینی چاہیے۔ اگر دورانِ نماز آفتاب غروب ہوگیا، تب بھی اس کی نماز ہوجائے گی۔

Venue
Chishtian
Date & Time
Apr 01, 2026 @ 01:51AM
Tags
No Tags Found