ناراض ہوکر گھر سے چلے جانے کی صورت میں شوہر پر بیوی کے نان و نفقہ کا حکم

Category
Nikah & Talaq
Fatwa Number
0305
Question

اگر بیوی اپنے شوہر سے کسی وجہ سے ناراض ہو کر بلا اجازت شوہر کے گھر سے چلی جائے تو کیا خاوند پر اس کا نان و نفقہ واجب ہو گا یا نہیں؟  

Answer

بیوی شوہر کی نافرمانی کرتے ہوئے گھر سے چلی جائے تو شوہر پر اس کا نان و نفقہ واجب نہیں، تاوقتیکہ وہ شوہر کے گھر واپس نہ آجائے یا جب تک یہ ثابت نہ ہو جائے کہ شوہر ہی اس عمل میں قصور وار اور زیادتی کا مر تکب ہے۔

Venue
Hasilpur
Date & Time
Mar 28, 2026 @ 06:10PM
Tags
No Tags Found