صدقہ فطر کس شخص پر واجب ہوتا ہے؟

Category
Zakat & Charity
Fatwa Number
0290
Question

صدقہ فطر کس شخص پر واجب ہوتا ہے؟

Answer

جس شخص پر زکوۃ فرض ہے، اس پر صدقہ فطر بھی واجب ہے۔ خواہ اس نے روزے رکھے ہوں، یا نہ رکھے ہوں۔ نیز صدقہ فطر کے لیے یہ ضروری نہیں ہے کہ زکوۃ کی طرح مال بہ قدرِ نصاب سال بھر تک اس کے پاس جمع رہے، بلکہ سال سے کم عرصے میں بھی بہ قدِر نصاب مال کا مالک بن گیا تو صدقہ فطر ادا کرنا واجب ہوگا۔

Venue
Nowshera
Date & Time
Mar 16, 2026 @ 01:02AM
Tags
No Tags Found