چھ تولے سونے پر زکوۃ کا حکم

Category
Zakat & Charity
Fatwa Number
0288
Question

کسی شخص کے پاس چھ تولے سونا ہے، لیکن چاندی نہیں ہے، کیا اس شخص پر زکوۃ فرض ہے؟

Answer

اگر اس شخص کے پاس محض چھ تولے سونا ہے تو اس پر زکوۃ فرض نہیں، البتہ اگر چھے تولے سونے کے ساتھ نقد رقم اور مال تجارت بھی ہو اور ان سب مجموعی قیمت ساڑھے سات تولے سونے کو پہنچتی ہو، تو سال گزرنے کے بعد ان پر اڑھائی فیصد (٪2.5) زکوۃ فرض ہے۔

Venue
Lahore
Date & Time
Mar 14, 2026 @ 07:28AM
Tags
No Tags Found