روزے کی حالت میں خون دینا

Category
Fasting & Aitekaf
Fatwa Number
0285
Question

کیا روزے کی حالت میں خون دیا جا سکتا ہے؟

Answer

روزے کی حالت میں خون دیا جاسکتا ہے، البتہ احتیاطاً اتنا خون نہ دیا جائے کہ جس کی وجہ سے کمزوری ہوجائے اور روزے کی حالت میں غذا کی ضرورت پیش آئے۔

Venue
Lahore
Date & Time
Mar 13, 2026 @ 11:05AM
Tags
No Tags Found