Category
Ibadaat & Ikhbat e Ilahi
Fatwa Number
0284
Question
وتر کی آخری رکعت میں مقتدی امام کے ساتھ شامل ہوا، تو وہ دعاء قنوت پڑھے گا یا نہیں؟
Answer
مقتدی اگر تیسری رکعت میں شامل ہوگیا تو گویا اس نے پوری رکعت پالی، جس کی وجہ سے حکماً دعاء قنوت پڑھنا شمار کیا جائے گا، لہذا اب اسے علیحدہ سے دعاء قنوت پڑھنے کی ضرورت نہیں۔
Venue
Lahore
Date & Time
Mar 12, 2026 @ 12:30PM
Tags
No Tags Found
