انہیلر، سٹیمر اور نیوبولائزر مشین کے استعمال سے روزے کا حکم

Category
Fasting & Aitekaf
Fatwa Number
0283
Question

براہِ کرم بتائیں کہ اگر روزہ دار درج ذیل کام کرے تو کیا اس کا روزہ برقرار رہے گا یا فوراً ٹوٹ جائے گا؟
1۔ سٹیمر مشین یا ابلتے ہوئے پانی کے برتن سے بھاپ لینا۔ 2۔ انہیلر کا استعمال 3۔ نیبولائزر مشین کا استعمال۔

Answer

​انہیلر یا نیوبولائزر مشین کے استعال سے دوائی کے ذرات جسم میں داخل ہوتے ہیں اس لیے ان کے استعمال سے روزہ ٹوٹ جائے گا۔ نیز سٹیمر مشین کے استعال یا ابلتے پانی سے بھاپ لینے کی صورت میں پانی کے بخارات جسم میں داخل ہوتے ہیں، لہذا اس سے بھی روزہ ٹوٹ جائے گا۔

Venue
Rawalpindi
Date & Time
Mar 11, 2026 @ 01:37AM
Tags
No Tags Found