Category
Fasting & Aitekaf
Fatwa Number
0283
Question
براہِ کرم بتائیں کہ اگر روزہ دار درج ذیل کام کرے تو کیا اس کا روزہ برقرار رہے گا یا فوراً ٹوٹ جائے گا؟
1۔ سٹیمر مشین یا ابلتے ہوئے پانی کے برتن سے بھاپ لینا۔ 2۔ انہیلر کا استعمال 3۔ نیبولائزر مشین کا استعمال۔
Answer
انہیلر یا نیوبولائزر مشین کے استعال سے دوائی کے ذرات جسم میں داخل ہوتے ہیں اس لیے ان کے استعمال سے روزہ ٹوٹ جائے گا۔ نیز سٹیمر مشین کے استعال یا ابلتے پانی سے بھاپ لینے کی صورت میں پانی کے بخارات جسم میں داخل ہوتے ہیں، لہذا اس سے بھی روزہ ٹوٹ جائے گا۔
Venue
Rawalpindi
Date & Time
Mar 11, 2026 @ 01:37AM
Tags
No Tags Found
