نانے کا نواسے کو نمازوں کا فدیہ دینا

Category
Zakat & Charity
Fatwa Number
0277
Question

میرا نانا مجھے نمازوں کا فدیہ دینا چاہتا ہے۔ کیا میرے لیے فدیہ کی رقم لینا جائز ہے؟

Answer

کسی شخص کے لیے اپنے اصول (والدین، دادا،دادی، نانا، نانی وغیرہ) اور فروع (بیٹا، بیٹی، پوتا، پوتی، نواسہ، نواسی، وغیرہ) کو فدیہ دینا جائز نہیں، لہذا آپ کے لیے فدیہ کی رقم لینا جائز نہیں۔

Venue
Peshawar
Date & Time
Mar 10, 2026 @ 03:54AM
Tags
No Tags Found