Category
Fasting & Aitekaf
Fatwa Number
0270
Question
ایک شخص نے رمضان المبارک کا روزہ رکھا۔ دوپہر کے وقت تکلیف کے سبب سے اس کی حالت بہت خراب ہوگئی۔ اس وجہ سے اس کو روزہ توڑنا پڑا۔ اب اس کے ذمے صرف قضا آئے گی یا کفارہ بھی؟
Answer
اس شخص کے ذمے صرف قضا لازم ہوگی، کفارہ لازم نہیں ہوگا۔
Venue
Larkana
Date & Time
Mar 06, 2026 @ 07:59PM
Source
Tags
No Tags Found
