Category
Fasting & Aitekaf
Fatwa Number
0269
Question
روزے کی حالت میں آنکھوں کے انفیکشن یا کسی اور وجہ سے قطرے استعمال کر سکتے ہیں؟ نیز کیا اسی حالت میں آنکھوں میں سرمہ لگایا جا سکتا ہے؟
Answer
روزے کی حالت میں آنکھوں میں قطرے ڈالنے سے روزے پر کوئی اثر نہیں پڑتا، اسی طرح سرمہ لگانا بھی جائز ہے۔
Venue
Sukkur
Date & Time
Mar 05, 2026 @ 12:23PM
Tags
No Tags Found
