مذی یا ودی کے نکلنے سے روزے کا حکم​

Category
Fasting & Aitekaf
Fatwa Number
0268
Question

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام کہ مذی اور ودی کے نکلنے سے روزہ ٹوٹتا ہے یا نہیں؟

Answer

​مذی (عضو تناسل سے شہوت کے ساتھ نکلنے والا سفیدی مائل پتلا پانی) اور ودی (پیشاب کے بعد نکلنے والا سفید گاڑھا پانی) کے نکلنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا، البتہ وضو ٹوٹ جاتا ہے اور جس جگہ مذی یا ودی لگی ہو، اس کو پاک کرنا ضروری ہے۔

Venue
Lahore
Date & Time
Mar 03, 2026 @ 09:02AM
Tags
No Tags Found