صرف تراویح میں شامل ہونے والے کا وتر جماعت کے ساتھ پڑھنا

Category
Ibadaat & Ikhbat e Ilahi
Fatwa Number
0264
Question

ہمارے علاقے میں یہ مسئلہ مشہور ہے کہ رمضان المبارک میں جس شخص نے عشا کی نماز جماعت کے ساتھ ادا نہیں کی، بلکہ جماعت کے بعد علاحدہ اپنی نماز ادا کی، وہ شخص اب نماز ِوتر بھی علاحدہ پڑھے۔ جماعت کے ساتھ نہیں پڑھ سکتا۔ اس میں کتنی حقیقت ہے؟

Answer

​یہ مسئلہ درست نہیں ہے۔ اگر جماعت کے ساتھ نماز ادا نہیں کرسکا تو عشا کی نماز ادا کرکے تراویح میں شریک ہوجائے اور وتر بھی باجماعت ادا کرے۔ باقی رہ جانے والی تراویح کی نماز وِتر کے بعد ادا کرے۔

Venue
Lahore
Date & Time
Mar 03, 2026 @ 02:56AM
Tags
No Tags Found