Category
Fasting & Aitekaf
Fatwa Number
0260
Question
ایک شخص روزے کی حالت میں بیوی کے پاس چلا گیا اور مباشرت کرلی۔ اب روزے کا کیا حکم ہے؟
Answer
روزے کی حالت میں بیوی کے ساتھ جان بوجھ کر مباشرت کرنا شرعاً جائز نہیں ہے۔ میاں بیوی دونوں گنہگار ہوئے۔ دونوں پر روزے کی قضا کے ساتھ کفارہ (مسلسل 60 روزے رکھنا) بھی لازم ہے۔ البتہ رمضان غروبِ آفتاب (افطار) سے لے کر صبحِ صادق (سحری کا وقت ختم ہونے) تک مباشرت کی شرعی اجازت ہے۔
Venue
Sukkur
Date & Time
Feb 28, 2026 @ 09:00AM
Tags
No Tags Found
