دو تولے سونے اور کچھ نقدی پر زکوۃ کا حکم

Category
Zakat & Charity
Fatwa Number
0257
Question

ایک شخص کے پاس دو تولے سونا ہے اور اس پر سال بھی گزر چکا ہے، ساتھ میں کچھ نقد رقم بھی پڑی ہے، اس کے علاوہ چاندی اور مال تجارت کچھ بھی نہیں، تو کیا اس پر زکوٰۃ فرض ہوگی؟

Answer

صورت مسئولہ میں دو تولے سونے اور نقد رقم کو ملا کر اگر مجموعی مالیت ساڑھے سات تولے سونے کے برابر نہیں پہنچتی، تو ایسے شخص پر زکوۃ فرض نہیں۔

Venue
Karachi
Date & Time
Feb 26, 2026 @ 11:47AM
Tags
No Tags Found