Category
Fasting & Aitekaf
Fatwa Number
0251
Question
اگر کوئی غیر مسلم افطاری کے وقت روزہ داروں کے لیے کھجور وغیرہ بھجوائے تو اس سے روزہ کھولنا جائز ہے یا نہیں؟
Answer
اگر غیر مسلم روزہ داروں کی افطاری کے لیے کھجور وغیرہ پیش کرے، تو اس سے افطاری کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔
Venue
Swat
Date & Time
Feb 25, 2026 @ 03:33AM
Source
Tags
No Tags Found
